وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے توتی کورِن بندرگاہ پر شجرکاری سے متعلق پہل قدمی کی ستائش کی

Posted On: 23 APR 2023 10:18AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے توتی کورِن بندرگاہ پر شجرکاری سے متعلق پہل قدمی کی ستائش کی۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت کے ذریعہ توتی کورِن بندرگاہ پر سال 2022 میں، 10 ہزار پودے لگائے گئے تھے جو، اب درخت کی شکل اختیار کر رہے ہیں اور یہ آئندہ پیڑھیوں کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویئٹ کیا؛

’’ماحولیات کے تحفظ کی سمت میں اس نیک اور دور اندیشانہ کوشش کے لیے @vocpa_tuticorin  کو بہت بہت مبارکباد۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4385



(Release ID: 1918917) Visitor Counter : 111