وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سووَچھ بھارت مشن میں ’من کی بات ‘کے کردار  کے موضوع پر تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا

Posted On: 22 APR 2023 7:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سُلبھ انٹرنیشنل سوشل سروس آرگنائزیشن کے بانی ڈاکٹر بندیشور پاٹھک کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہےکہ کیسے من کی بات نے سووَچھ بھارت مشن کو ایک عوامی تحریک بننے میں مدد فراہم کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ # من کی بات: سووَچھ بھارت ابھیان کا سنکلپ واہک‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4381



(Release ID: 1918881) Visitor Counter : 99