وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کھیلو انڈیا پہل قدمی کے 50 برس مکمل ہونے کے موقع پر باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی  میں اس کے ذریعہ ادا کیے گئے کردار کو تسلیم کیا

Posted On: 22 APR 2023 7:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھیلو انڈیا پہل قدمی کے 5 پانچ برس مکمل ہونے کے موقع پر باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں اس کے ذریعہ ادا کیے گئے کردار کی ستائش کی۔

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’کھیلو انڈیا کے 5 برس مکمل ہونے کے موقع پر، ہم باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور ایتھلیٹ حضرات کو سرخرو ہونے کے لیے ایک زبردست پلیٹ فراہم کرنے میں اس پہل قدمی کے ذریعہ ادا کیے گئے کردار کو تسلیم کرتے ہیں۔ ہماری حکومت بھارت میں کھیلوں کے لیے مثالی ماحول تیار کرنے کا عمل جاری رکھے گی۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4380



(Release ID: 1918880) Visitor Counter : 103