وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں ترقیاتی پیرامیٹر پر اعلیٰ کارکردگی کے لیے ٹہری کو مبارکباد  پیش کی

Posted On: 22 APR 2023 9:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترقیاتی پیرا میٹر  کی  کارکردگی  کی  ریاستی فہرست میں  اترا کھنڈ کو سرفہرست رکھنے کے لیے ٹہری کے لوگوں کی محنت اور لگن کی ستائش کی ہے۔

رکن پارلیمنٹ محترمہ مالا راجیہ لکشمی شاہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:

"اس قابل فخر کامیابی کے لیے ٹہری کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت مبارک ہو! یہ ترقی کے لیے آپ کی لگن اور محنت کا نتیجہ ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4370


(Release ID: 1918745) Visitor Counter : 120