وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے چیتا کے نام رکھنے سے متعلق مقابلے کے فاتح افراد کو مبارکباد دی
Posted On:
21 APR 2023 10:14AM by PIB Delhi
وزیراعظم نے چیتا کے تسمیہ (نام رکھنے) سے متعلق مقابلے کے فاتح افراد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ماحولیات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کے ایک ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:
’’فاتح افراد کو مبارکباد اور امید کرتا ہوں کہ چیتے، صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ خوش بھی رہیں گے‘‘
***
ش ح ۔ ع م ۔ ک ا
(Release ID: 1918459)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam