وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم ایپل کے سی ای او ٹِم کوک سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 APR 2023 7:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایپل کے سی ای او ٹِم کوک سے ملاقات کی۔

ایپل کے   سی ای او ٹِم کوک کے ایک  ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’آپ سے مل کر خوشی ہوئی @tim_cook!مختلف موضوعات پر خیالات  کا تبادلہ کرنے اور ہندوستان میں  ہورہی تکنیک کے زیر اثر تبدیلیوں کو اُجاگر کرنے میں بے حد خوشی ہوئی۔‘‘

                                   

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 4295)


(ریلیز آئی ڈی: 1918058) وزیٹر کاؤنٹر : 130