وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کولکاتا میں دریائے ہوگلی کے اندر میٹرو کے ٹرائل پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 15 APR 2023 9:37AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولکاتا میں دریائے ہوگلی کے اندر میٹرو کے ٹرائل پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’کولکاتا کے لیے ایک زبردست خبر اور بھارت میں عوامی نقل و حمل کے لیے ایک حوصلہ افزا رجحان۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4133


(Release ID: 1916798) Visitor Counter : 125