وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شہریوں سے دوردرشن کی ڈاکیومنٹری ’دھروہر بھارت کی‘دیکھنے کی اپیل کی

Posted On: 14 APR 2023 12:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے، دو حصوں پر مشتمل دوردرشن کی ایک ڈاکیومنٹری ’دھروہر بھارت کی‘دیکھنے کی اپیل کی ہے جسے 15 اپریل کو رات 8 بجے ڈی ڈی نیشنل پر نشر کیا جائے گا۔

دوردرشن کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہماری وراثت، ہماری آزادی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دینے والے ہمارے مجاہدین آزادی،  اور وردی پہن کر خدمت کرنے والوں کو خراج عقیدت۔

14 اور 15 اپریل کو رات 8 بجے @DDNational پر  دو حصوں پر مشتمل یہ ڈاکیومنٹری #دھروہر بھارت کی، ملاحظہ کریں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4112


(Release ID: 1916536) Visitor Counter : 123