وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شمال مشرق کی ترقی کے بارے میں تفصیلات کا اشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2023 8:44AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ٹویٹ شیئر کیا جس میں پچھلے نو سالوں میں شمال مشرقی خطے کی ترقی کی تفصیل دی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”شمال مشرق میں ہونے والی تبدیلی کے بارے میں ایک دلچسپ وضاحتی ٹویٹ، جس سے اس خطے کو اپنی مکمل صلاحیتوں کا ادراک کرنے میں بھی مدد مل رہی ہے۔“

 **************

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4106


(ریلیز آئی ڈی: 1916484) وزیٹر کاؤنٹر : 134