وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بوہاگ بیہو کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 APR 2023 10:19AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بوہاگ بیہو کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے مطلع کیا کہ اس مرتبہ بوہاگ بیہو کے موقع پر وہ آسام میں موجود ہوں گے اور ریاست کے بہترین عوام کے ساتھ اس تیوہار کو منائیں گے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’بوہاگ بیہو بہت بہت مبارک ہو!‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4095
(ریلیز آئی ڈی: 1916465)
وزیٹر کاؤنٹر : 160
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam