وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ان تمام لوگوں کی قربانیوں کو یاد کیا جوآج کےدن جلیانوالہ باغ میں شہید ہوئے تھے

Posted On: 13 APR 2023 9:42AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کی قربانیوں کو یاد کیا ہے جوآج کےدن جلیانوالہ باغ میں شہید ہوئے تھے ۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’میں جلیانوالہ باغ میں اس دن شہید ہونے والے تمام لوگوں کی قربانیوں کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی عظیم قربانی ہمیں اپنے عظیم آزادی پسند جنگجوؤں کے خوابوں کو پورا کرنے اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے مزید محنت کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔‘‘

 

***********

 

 

ش ح ۔  س ب ۔ م ش

U. No.4044


(Release ID: 1916086) Visitor Counter : 137