وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گرمیوں کے موسم میں مسافروں کے لیے ہموار سفر کو یقینی بنانے کے لیے 217 خصوصی ٹرینوں کے آپریشن کی تعریف کی

Posted On: 12 APR 2023 5:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرمیوں کے موسم میں مسافروں کے لیے ہموار سفر کو یقینی بنانے کے لیے 217 خصوصی ٹرینوں کے آپریشن کی تعریف کی ہے۔

پریس انفارمیشن بیورو کی جانب سے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"یہ گرمیوں کے موسم کے دوران آرام اور ریل رابطے کو بڑھا ئے گا۔"

 

ش ح ۔ا م۔س ا۔

U:4038



(Release ID: 1916011) Visitor Counter : 115