وزیراعظم کا دفتر

سووچھ بھارت مشن ، ہماری غریب ماؤوں  اوربہنوں کی زندگیوں  کو بااختیاربنارہاہے :وزیراعظم

Posted On: 06 APR 2023 11:28AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ یہ پورے ملک کے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ  سووچھ بھارت مشن نے ہماری غریب ماؤوں  وربہنوں کی زندگیوں  کو بااختیاربنانے کاکام کیاہے ۔

جناب مودی نے ایک تخلیقی ویڈیو کلپ  بھی ساجھا کیا ۔ جس میں غریب ماؤوں  اوربہنوں کے لئے بیت اخلاء کی اہمیت کو اجاگرکیاگیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘ملک بھر کے لئے یہ خوشی کی بات ہے کہ سووچھ بھارت مشن نےہماری غریب ماؤوں اوربہنوں کی زندگی کو بااختیاربنانے کاکام کیاہے ۔’’


***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -3788



(Release ID: 1914191) Visitor Counter : 92