وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہماری حکومت ، اپنے ماہی گیروں  کی زندگیوں میں مثبت  تبدیلی لانے کی غرض سے بہت سے کام کررہی ہے :وزیراعظم

Posted On: 06 APR 2023 10:00AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ ہماری حکومت ، اپنے ماہی گیروں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کی غرض سے بہت سے کام کررہی ہے۔ان میں قرض کے لئے آسان رسائی کو یقینی بنانا، جدیدترین ٹکنالوجی کو دستیاب کرانا، بنیادی ڈھانچہ کوجدیدطرز پرڈھالنا اورمزید بہت سے کام شامل ہیں ۔

ماہی گیری ، مویشی پروری اور دودھ سے متعلق صنعت کے مرکزی کابینی وزیرکے ایک ٹوئیٹ  کے جواب میں ، وزیراعظم نےکہا :

‘‘اچھارجحان ہے ۔ ہماری حکومت ، اپنے ماہی گیروں کی زندگیوں میں مثبت  تبدیلی لانے کی غرض سے بہت سے کام کررہی ہے ۔ ان میں قرض  کے لئے  آسان رسائی کو یقینی بنانا، جدیدترین ٹکنالوجی کو دستیاب کرانا، بنیادی ڈھانچہ کو جدید طرز پرڈھالنا اورمزید بہت سے کام شامل ہیں ’’۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -3773


(Release ID: 1914146) Visitor Counter : 132