وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اروناچل پردیش کے مکتو اسمبلی حلقے میں ماگو گاؤں کے سرحدی علاقوں میں ترقی کے کامو ں کا خیر مقدم کیا
Posted On:
05 APR 2023 10:57AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے مکتو اسمبلی حلقے میں ماگو گاؤں کے سرحدی علاقوں میں ترقی کے کامو ں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس سے ان سرحدی گاؤوں میں رہنے والے لوگ بااختیار بنیں گے ۔
اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب پیما کھانڈو کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :
‘‘ سرحدی علاقوں میں ایک خیر مقدمی ترقی ،جس سے سرحدی گاؤوں میں رہنے والے لوگوں کو اختیارات حاصل ہوں گے۔’’
*************
ش ح۔اس۔ رم
U-3722
(Release ID: 1913766)
Visitor Counter : 110
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam