وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  میں بہت سے شاندار  میلوں کا  انعقاد کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک  کے منفرد ثقافتی پہلوؤں کو نمایاں کرتے ہیں:  وزیر اعظم

Posted On: 01 APR 2023 9:19AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان  میں بہت سے شاندار  میلوں کا انعقاد  کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک کے منفرد ثقافتی پہلوؤں کو نمایاں کرتے ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ مادھو پور میلہ ایک ایسا ہی غیر معمولی میلہ ہے جو گجرات اور شمال مشرق کو بھی  ایک مقام پر لاتا ہے۔

قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ ہندوستان  میں بہت سے شاندار  میلوں کا انعقاد  کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک کے منفرد ثقافتی پہلوؤں کو نمایاں کرتے ہیں۔۔ مادھو پور میلہ ایک ایسا ہی غیر معمولی میلہ ہے جو گجرات اور شمال مشرق کو ایک مقام پر  لاتا ہے۔ میں نے #من کی بات کے  ایپی سوڈ میں بھی اس کے بارے میں تفصیل سے بات کی تھی۔ youtu.be/ZGZeyNlodoo‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

01-04-2023))

U-3589

                          


(Release ID: 1912807) Visitor Counter : 116