وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اندور حادثے کے متاثرین کے لیےمالی امداد کا اعلان کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 MAR 2023 7:21PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اندور حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
" آج اندور میں ہوئے المناک حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: پی ایم @narendramodi ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
3536
(ریلیز آئی ڈی: 1912361)
وزیٹر کاؤنٹر : 148
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam