وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے گجرات میں بزرگ خواتین شہریوں کے لیے منعقد کھیل سرگرمیوں کی تعریف کی

Posted On: 26 MAR 2023 10:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں بزرگ خواتین شہریوں کے لیے خاص طور پر منعقدہ کھیل سرگرمیوں کی انوکھی پہل کی تعریف کی۔

گجرات میں بزرگ خواتین شہریوں کے لیے کی گئی اس انوکھی پہل کے بارے میں حکومت گجرات میں وزیر مملکت جناب ہرش سنگھوی کے سلسلہ وار ٹوئٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’قابل تعریف‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3301



(Release ID: 1910899) Visitor Counter : 99