وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی
Posted On:
26 MAR 2023 10:24AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کیمپ، جگدل پور، چھتیس گڑھ میں اثردار اور پرجوش 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی ہے۔
ایسا پہلی بار ہے جب سی آر پی ایف ڈے پریڈ چھتیس گڑھ کے بستر میں منایا گیا ہے۔
سی آر پی ایف کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’ @crpfindia کی طرف سے شاندار مظاہرہ۔ اس ممتاز دستہ کو مبارکباد۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 3298
(Release ID: 1910878)
Visitor Counter : 137
Read this release in:
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam
,
Assamese
,
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu