وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا سے مستفید ہونے کے لیے سرسا کے کاشتکاروں کی ستائش کی
Posted On:
19 MAR 2023 8:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا کے فوائد ظاہر کرنے کے لیے سرسا کے کاشتکاروں کی کوششوں کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کوشش خواتین کی اختیارکاری کی ایک علامت ہے۔
وزیر اعظم مقامی کاشتکاروں کے ذریعہ پی ایم ایم ایس وائی کو اپنائے جانے کے بارے میں، سرسا کی رکن پارلیمنٹ محترمہ سنیتا دُگّل کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’سرسا میں ہمارے کاشتکار بھائی بہنوں کی یہ کوشش جہاں ایک جانب پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا کے فوائد سامنے لاتی ہے، وہیں یہ خواتین کی اختیارکاری کی بھی ایک علامت ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2957
(Release ID: 1908644)
Visitor Counter : 136
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam