وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سکندر آباد میں واقع سوَپن لوک کامپلیکس میں رونما ہوئی آتشزدگی  میں ہوئے جانی اتلاف پر وزیر اعظم کی جانب سے اظہار افسوس

Posted On: 17 MAR 2023 8:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکندرآباد میں واقع سوَپن لوک کامپلیکس میں رونمائی ہوئی آتشزدگی میں ہوئے جانی اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’سکندرآباد میں واقع سوَپن لوک کامپلیکس میں ہوئے آتشزدگی کے افسوسناک حادثے پر ازحد غمگین ہوں۔ میرے احساسات سوگوار کنبوں کے ساتھ  ہیں۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد ازجلد صحت یاب ہو جائیں۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2922


(Release ID: 1908275) Visitor Counter : 129