وزیراعظم کا دفتر
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 MAR 2023 6:13PM by PIB Delhi
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کےآفس نے ٹویٹ کیا؛
’’لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر، بریگیڈیئر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے وزیر اعظم @ narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
*************
( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(
U. No.2645
(ریلیز آئی ڈی: 1906633)
وزیٹر کاؤنٹر : 181
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam