وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پہلی بار دہلی کے باہر سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے اس کی تعریف کی
Posted On:
13 MAR 2023 10:52AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پہلی بار دلی کے باہر سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے اس کی ستائش کی ۔داخلی امور کے مرکز ی وزیر جناب امت شاہ کی جانب سے ایک ٹویٹ مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔
‘‘ میں پہلی بار دہلی کے باہر سی آئی ایس ایف کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے ان کی تعریف کرتا ہوں ۔ اس طرح کے فیصلہ اشتراک پر مبنی حکمرانی کے جذبے کو بڑھاتے ہیں۔’’
*************
ش ح۔ح ا ۔ رم
U-2590
(Release ID: 1906248)
Visitor Counter : 158
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam