وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 حکومت کنیکٹی وٹی کو بڑھانے کے لئے مسلسل  کوششیں کررہی ہے: وزیراعظم

Posted On: 10 MAR 2023 9:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت  لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے  کنیکٹی وٹی کو بڑھانے کے لئے  مسلسل کوششیں کررہی ہے۔

جناب مودی،  اڑان اسکیم کے بارے میں رکن پارلیمنٹ جناب راجیش چڈاسما کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، کہ  اسکیم کیسے عام شہریوں کے لئے ہوائی سفر کو دستیاب اور قابل رسائی بنارہی ہے۔

 وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:

’’ ہماری  مسلسل کوشش ہے کہ کنیکٹی وٹی کو بڑھایا جائے تاکہ لوگوں کو سہولت فراہم ہوسکے۔‘‘

"કનેક્ટિવિટી વધારવાનો અમારો સતત પ્રયાસ છે જેથી લોકોને સુવિધા ઉપલબ્ધ થાય…."

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:2537


(Release ID: 1905823) Visitor Counter : 131