وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے، آنجہانی بیجو پٹنائک کو ان کے جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 MAR 2023 9:22AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی بیجو پٹنائک کو ان کے جنم دن پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛

’’ایک غیرمعمولی شخصیت اور ادارہ ساز رہنما،بیجو بابو کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ ایک متحرک اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، جنھوں نے اوڈیشہ کی ترقی کے لئے بے مثال تعاون دیا ہے۔ ایمرجنسی سے مقابلہ کرنے میں بھی ان کا رول قابل ذکر ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:2327


(ریلیز آئی ڈی: 1904342) وزیٹر کاؤنٹر : 159