وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کھادوں میں خود انحصار ہونے کی جانب  ایک اور بڑٰ ی کامیابی


نینو یوریا کے بعد  نینو ڈی اے پی کو ملی منظوری

وزیراعظم نے اسے کاشتکاروں کی زندگی آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم قرار دیا

Posted On: 05 MAR 2023 9:44AM by PIB Delhi

نینو یوریا کے بعد بھارت سرکار نے اب نینو ڈی اے پی کو بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہمارے کاشتکار بھائیوں اور بہنوں کی زندگی کو آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔

کیمیکل اور فرٹیلائزرز کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کے ایک ٹوئیٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:

’’ہمارے کسان بھائی بہنوں کی زندگی اور آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:2321


(Release ID: 1904326) Visitor Counter : 137