وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یووا سنگم کے جذبے کی ستائش کی

Posted On: 28 FEB 2023 4:24PM by PIB Delhi

آسام کے طلبا نے آنند، گجرات میں امول کوآپریٹیوز کے ڈیری پلانٹ کا دورہ  کیا ۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یووا سنگم کے جذبے کی ستائش کی ہے۔

تیزپور، آسام کے رکن پارلیمنٹ پلب لوچن داس کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’اس طرح کے مواقع ہمارے نوجوانوں کو متنوع ثقافتوں کو تلاشنے اور بھارت کے مختلف پہلوؤں کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2169


(Release ID: 1903123)