وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سابق وزیراعظم جناب مرارجی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 FEB 2023 10:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق وزیراعظم جناب مرارجی بھائی دیسائی کوخراج عقیدت پیش کیاہے اور بھارت کی جدوجہد آزادی میں اُن کے گراں قدرتعاون کے لئے  اور ایک غیرمعمولی منتظم کے طورپر انھیں یاد کیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ  میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ہمارے سابق وزیراعظم جناب مرارجی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت  ۔ انھیں بھارت کی جدوجہد آزادی  میں ان کے گراں قدر تعاون کے لئے اور ایک غیرمعمولی منتظم کے طورپر یاد کیاجاتاہے ۔ ایمرجنسی کے خلاف مزاحمت میں ان کا کردار اوراس کے بعد کے دورمیں ملک کی راہ کے تعین  میں ان کا کرداربھی مثالی ہے ۔

**********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

u-2144



(Release ID: 1902960) Visitor Counter : 68