وزیراعظم کا دفتر
کھڑکیہ سے جاتھابازار تک 17کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر سے کُشی نگر کی ترقی کو مزید طاقت ملے گی :وزیراعظم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 FEB 2023 1:59PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ اترپردیش میں کُشی نگر لوک سبھا حلقے میں کھڑکیہ سے جاتھابازار تک 17کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر سے کشی نگر کی ترقی کو مزید طاقت حاصل ہوگی ۔
کشی نگرکے ممبرپارلیمنٹ جناب وجے کماردوبے کی ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘اس سے کشی نگرکی ترقی کومزیدطاقت حاصل ہوگی ’’۔
(ش ح ۔ج ق۔ ع آ)
U -2115
(ریلیز آئی ڈی: 1902739)
وزیٹر کاؤنٹر : 155
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam