وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کنیکٹیوٹی میں ہی ملک کی خوشحالی مضمر ہے اور یہ ہماری ترجیحاتت میں سرفہرست ہے: وزیراعظم

Posted On: 25 FEB 2023 9:46AM by PIB Delhi

وزیراعظم نے کھجنی اسمبلی حلقے میں بیل گھاٹ سے سکری گنج تک 8 کلومیٹر طویل سڑک کو چوڑا کرنے کا کام مکمل ہونے پر  علاقے کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی، سنت نگر سےرکن پارلیمنٹ  جناب پروین نشاد کے اُس ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں رکن پارلیمنٹ نے مذکورہ سڑک کو چوڑا کرنے کے بارے میں جانکاری فراہم کی تھی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ :

‘‘بہت بہت مبارکباد! کنیکٹیوٹی میں ہی ملک کی خوشحالی مضمر ہے اور یہ ہماری ترجیحات میں سب سے اوپر ہیں۔’’

 

******

ش ح۔ ن ر

U NO:2058


(Release ID: 1902216) Visitor Counter : 142