وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہم لداخ کے لوگوں کی زندگی میں آسانیاں لانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: پی ایم

Posted On: 19 FEB 2023 10:10AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کی زندگی میں آسانیا ں لانے کے لئے  اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ وزیراعظم لداخ کے رکن لوک سبھا جمیانگ تسیرنگ نمگیال کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں رکن پارلیمنٹ نے لداخ کو ہر موسم میں کنیکٹی وٹی فراہم کرنے کے لئے 4.1 کلومیٹر طویل سنکن ایل اے کی تعمیر کے لئے 168.51 کروڑ روپے کی منظوری پر لداخ کے لوگوں کی خوشی کا اظہار کیا تھا۔

 

******

ش ح۔ ن ر (19.02.2023)

U NO:1821


(Release ID: 1900491) Visitor Counter : 154