وزیراعظم کا دفتر

 وزیراعظم  نے سبھی  لوگوں سے شری اَنّ کو  اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی ہے

Posted On: 15 FEB 2023 1:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زیرودھا نتن کامتھ کے بانی اور سی ای او کے ایک ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیا ہے جس میں  نتن کامتھ نے  اس بات کی اطلاع دی ہے  کہ انہوں نے اپنے کھانوں میں باجرا شامل کیا ہے۔

نتن کامتھ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’یہ پڑھ کر اچھا لگا! آئیے ہم سب شری اَنّ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں‘‘۔

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ ر ض(

U. No.1685



(Release ID: 1899386) Visitor Counter : 88