وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے دو ہفتوں   کی مدت کے دوران  دوسری بار دل کی پیوند کاری  کرنے پر آرمی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو تھوراسک سائنسز (اے آئی سی ٹی ایس، پونے) کے ڈاکٹروں کی تعریف کی

Posted On: 15 FEB 2023 1:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دو ہفتوں میں دوسرا  دل کی پیوند کاری والا آپریشن (ہارٹ ٹرانسپلانٹ) کرنے پر آرمی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو تھوراسک سائنسز (اے آئی سی ٹی ایس ، پونے) کے ڈاکٹروں کی تعریف کی ہے۔

جنوبی  کمانڈ انڈین آرمی کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’قابل تعریف کاوش۔ میں اس میں حصہ لینے والے  تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں۔‘‘

*************

 

( ش ح ۔ س ب ۔ ر ض(

U. No.1684



(Release ID: 1899385) Visitor Counter : 119