وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 14 FEB 2023 10:10AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘پلوامہ میں آج ہی  کے دن اپنی جان قربان کردینے والے ہمارے سورماؤں کی جانبازی کو یاد کررہاہوں ۔ ان کے حوصلے سے ہمیں ایک مضبوط اور ترقی یافتہ بھارت کی تعمیرکرنے کی ترغیب ملتی ہے ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -1615


(Release ID: 1899018) Visitor Counter : 148