وزارت اطلاعات ونشریات

سوراج سیریل ڈی ڈی نیشنل پر بِنج واچ موڈ میں ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا

Posted On: 08 FEB 2023 3:09PM by PIB Delhi

ڈی ڈی نیشنل 11 فروری 2023 کو دوپہر 1 بجے سے شروع ہونے والے ’سوراج‘ سیریل کو ہفتہ اور اتوار کو بِنج واچ موڈ میں ٹیلی کاسٹ کرے گا۔

ٹیلی کاسٹ کا شیڈول درج ذیل ہے:

ایپیسوڈ نمبر

اصل کردار / واقعہ / مقام

مدت

ٹیلی کاسٹ کی تاریخ

1سے 3

 

  • واسکو دی گاما
  • وجے نگر
  • رانی اباکا

 

 

  • 24دسمبر 1498 –1524
  • 1336 – 1646
  • 1525 – 1570

 

11 فروری 2023

4 سے 6

 

  • شوپّا نائک
  • شیواجی
  • کنہوجی انگرے

 

  • 1645 – 1660
  • 3 اپریل1674 –1680
  • 1689 – 1729

 

12 فروری2023

7 سے 9

 

  • باجی راؤ
  • چماجی اپّا
  • ای آئی سی – فرنچ
  • 17 اپریل 1720 – 28 اپریل 1740
  • 1707 – 1740
  • 1664 – 1794

 

18 فروری2023

10 سے12

  • ای آئی سی  - برٹش
  • مرتند ورما
  • بیٹل آف پلاسی

 

  • یکم جون1600 –1874
  • 7 جولائی1706 –1758
  • 23 جون1757–

 

19 فروری2023

13 سے 15

 

  • پولی تھیور
  • رانی ویلو نچیار
  •  ویر پانڈیا کٹا بومنn
  • 1715 – 1767
  • 3 جنوری  1730 –
  • 25 دسمبر1716
  • 16 دسمبر1760 –1799

 

25فروری2023

16 سے 18

 

  • پازاہاسی راجا
  • سنیاسی مومنٹ
  • بکشی جگ بندھو پائیکا لیڈرس
  • 30 نومبر1774 –1805
  • 1770
  • مئی1817 –  
  • دسمبر - 1818

26فروری2023

19 سے 21

 

  • وزیر علی
  • ویلو تھمپی دلاوا
  • تلکا مانجھیi
  • 19 اپریل 1780 – 15 مئی 1817
  • 17جولائی1802 –1835
  • 29 دسمبر 1856 – 13 اگست -  1891

04مارچ2023

22 سے 24

 

  • ہاتھرس ریولٹ (راجا دیارام)
  • یو ٹیروٹ سنگھ
  • سدھو کانو مرمو
  • 1818
  • 17 جولائی1802- 1835
  • 1855-56

 

05مارچ2023

 

سوراج – بھارت کے سواتنترتا سنگرام کی سماگرا گاتھا‘، ایک 75 ایپیسوڈ کا میگا شو ہے جو 15ویں صدی کے بعد سے جب واسکو-دی-گاما بھارت میں آیا تھا، ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی شاندار تاریخ کو بیان کرتا ہے۔ اس سیریل میں ہندوستانی تاریخ کے کئی پہلوؤں کو دکھایا گیا ہے جس میں جدوجہد آزادی کے کم معروف ہیروز کی زندگیوں اور قربانیوں کو اجاگر گیا ہے۔

سوراج سیریل کا آغاز 5 اگست 2022 کو مرکزی وزیر برائے داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ نے، مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور مرکزی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر ایل مروگن کی موجودگی میں کیا تھا۔ سیریل کا ٹیلی کاسٹ 14 اگست 2022 کو ڈی ڈی نیشنل پر ہندی میں شروع ہوا اور اس کے بعد دوردرشن کے علاقائی نیٹ ورک پر نو علاقائی زبانوں (تمل، تیلگو، کنڑ، ملیالم، مراٹھی، گجراتی، بنگالی، اوڈیا اور آسامی) میں اسکی ٹیلی کاسٹ شروع ہوئیں۔ ہندی میں سوراج کا ہر تازہ ایپی سوڈ، اتوار کو صبح 9 بجے اور رات 9 بجے ڈی ڈی نیشنل پر نشر کیا جاتا ہے اور منگل، بدھ اور جمعرات کو دوپہر 1 بجے اور ہفتہ کو رات 9 بجے دہرایا جاتا ہے۔ آڈیو ورژن ہفتہ کی صبح 11 بجے سے آل انڈیا ریڈیو نیٹ ورک پر نشر کیا جاتا ہے۔

*****

U.No.1369

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1897491) Visitor Counter : 98