وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کنّڑ زبان سیکھنے کے اختراعی طریقے مشترک کئے

Posted On: 06 FEB 2023 9:33PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، جنہوں نے ہمیشہ  دیگر ریاستوں کی زبان سیکھنے کی وکالت کی ہے اور اکثر مقامی زبان میں  مبارک باد اور  تعارفی الفاظ کے ساتھ اپنی  تقریر کا آغاز کیا ہے، آج  کنّڑ زبان سیکھنے کے  اختراعی  طریقے مشترک کئے۔

کنّڑ الفا ظ سیکھنے  کے تصویری طریقے کے بارے میں کرن کمار ایس کے ذریعہ ایک ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا کہ  ‘‘خوبصورت کنّڑ  زبان  کے معاملے میں ،زبانیں سیکھنے کے لئے ایک اختراعی طریقہ ایک اچھی سرگرمی ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ح ا۔ ق ر

1U-129



(Release ID: 1896855) Visitor Counter : 155