وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سرکردہ فلم ساز جناب کے وِسواناتھ کے انتقال پر تعزیت کی

Posted On: 03 FEB 2023 11:49AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرکردہ فلم ساز جناب کے وِسواناتھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘جناب کے وِسواناتھ گارو کے انتقال پر دکھ ہوا ہے۔ وہ فلمی دنیا کی ایک پرعزم شخصیت تھی، جنہوں نے خود کو ایک تخلیقی اور کثیر جہتی ہدایت کار کے طور پر نمایاں کیا۔  اُن کی فلموں نے مختلف النوع صنفوں کا احاطہ کیا اور  دہائیوں تک فلم شائقین کو مسحور کیا۔  ان کے کنبے اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ع م۔ ت ح۔

U -1156

                          



(Release ID: 1895932) Visitor Counter : 106