وزارت خزانہ
مخصوص سگریٹوں پر قومی آفت سے متعلق ہنگامی ڈیوٹی میں تقریبا 16 فیصد کا اضافہ:بجٹ 2023-24 کی تجویز
Posted On:
01 FEB 2023 12:50PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور محترمہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے مخصوص سگریٹ پر قومی آفت سے متعلق ہنگامی ڈیوٹی (این سی سی ڈی) میں تقریبا 16 فیصد اضافہ کی تجویز پیش کی ہے۔
مخصوص سگریٹ پر این سی سی ڈی میں تبدیلی تین سال پہلے کی گئی تھی۔
سگریٹ پر این سی سی ڈی ڈیوٹی کی شرح (2 فروری 2023 سے نافذ ):
اشیا کی تفصیل
|
ایکسائز ڈیوٹی کی شرح
|
(فی 1000 روپے سگریٹ) سے
|
(فی 1000 روپےسگریٹ) تک
|
ان فلٹر سگریٹ کے علاوہ جن کی لمبائی 65 ایم ایم سے زیادہ نہ ہو
|
200
|
230
|
ان فلٹر سگریٹ کے علاوہ جن کی لمبائی 65 ایم ایم سے زیادہ لیکن 70 ایم ایم سے کم ہو
|
250
|
290
|
ان فلٹر سگریٹ کے علاوہ جن کی لمبائی 65 ایم ایم سے زیادہ نہ ہو
|
440
|
510
|
ان فلٹر سگریٹ کے علاوہ جن کی لمبائی 65 ایم ایم سے زیادہ لیکن 70 ایم ایم سے کم ہو
|
440
|
510
|
ان فلٹر سگریٹ کے علاوہ جن کی لمبائی 70 ایم ایم سے زیادہ لیکن 75 ایم ایم سے کم ہو
|
545
|
630
|
دیگر سگریٹ
|
735
|
850
|
تمباکو کے متبادل والے سگریٹ
|
600
|
690
|
********** ***
( ش ح ۔ق ت ۔ ت ع )
U.No. : 1063
(Release ID: 1895357)
Visitor Counter : 175