وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں راشٹرپتی جی  کے خطاب پر روشنی ڈالی

Posted On: 31 JAN 2023 7:46PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں راشٹرپتی محترمہ دروپدی مرمو   کے خطاب پر روشنی ڈالی۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا’’پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں راشٹرپتی جی کے خطاب میں وسیع پیمانے پر موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں ہونے والی زبردست تبدیلیوں  کی ایک واضح تصویر پیش کی ہے۔  انہوں  نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح عام شہریوں کو بااختیار بنایا گیا ہے اور ’زندگی گذارنے  کی آسانی ‘میں اضافہ ہوا ہے۔

.*****

 ش ح۔ ا گ  ۔ ج

UNO-1059



(Release ID: 1895258) Visitor Counter : 93