وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی
Posted On:
29 JAN 2023 8:27PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
بی سی سی آئی ویمن کے ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔
’’آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ میں خصوصی فتح پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد۔ انہوں نے عمدہ کرکٹ کھیلا ہے اور ان کی کامیابی کئی آنے والے کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ ٹیم کو ان کے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 969
(Release ID: 1894546)
Visitor Counter : 126
Read this release in:
Marathi
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam