وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم اٹھائیس جنوری کو بھگوان شری دیونارائن جی کے 1111ویں ’اوتارن مہوتسو‘ کی یاد میں تقریب سے خطاب کریں گے
प्रविष्टि तिथि:
27 JAN 2023 5:48PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 جنوری کو تقریباً صبح 11:30 بجے راجستھان کے بھلواڑہ میں بھگوان شری دیو نارائن جی کے 1111ویں ’اوتارن مہوتسو‘ کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم اس پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
راجستھان کے لوگ بھگوان شری دیو نارائن جی کی پوجا کرتے ہیں، اور ان کے پیروکار ملک کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ خاص طور پر عوامی خدمت کے لیے کیے جانے والے اپنے کام کے لیے قابل احترام ہیں۔
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 910
(रिलीज़ आईडी: 1894206)
आगंतुक पटल : 216
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Assamese
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam