وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پراکرم دیوس کے موقع پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JAN 2023 9:01AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراکرم دیوس کے موقع پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

” آج، پراکرم دیوس کے موقع پر، میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ہندوستان کی تاریخ میں ان کے بے مثال تعاون کو یاد کرتا ہوں۔ انہیں نوآبادیاتی حکمرانی کے خلاف ان کی شدید مزاحمت کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے خیالات سے متاثر ہو کر ہم ہندوستان کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ “

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 741



(Release ID: 1892925) Visitor Counter : 115