وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سوامی وویکانند کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 JAN 2023 8:55AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ سوامی جی کی زندگی حب الوطنی، روحانیت اور سخت محنت کی تحریک دیتی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

‘‘ سوامی وویکانند کو  ان کے یوم ولادت پر سلام عقیدت۔ان کی زندگی وطن پرستی ، روحانیت اور سخت محنت کے لئے ہمیشہ تحریک دیتی ہے ۔ ان کے عظیم خیالات اور آدرش ہمیشہ ہم وطنوں کے لئے مشعل ر اہ بنے رہیں گے’’۔

 

 

*************

 

ش ح ۔س ب ۔ ف ر

U. No.372

 


(ریلیز آئی ڈی: 1890601) وزیٹر کاؤنٹر : 186