وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نئی دہلی کے لال قلعہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کی تعریف کی

Posted On: 11 JAN 2023 6:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے لال قلعہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔

ثقافت و سیاحت کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

" لال قلعہ  جانے  کی ایک اضافی وجہ! ہماری تاریخ اور ورثے کو یاد کرنے کا ایک معلوماتی اور جدید طریقہ۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-360


(Release ID: 1890492) Visitor Counter : 118