وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے امتحانات پرلکھی گئی اپنی نظم شیئر کرنے کے لیے کے وی او این جی سی ، دہرا دون کی طالبہ کماری دیا کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 JAN 2023 3:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےامتحانات پر لکھی گئی اپنی نظم شیئر کرنے کے لیے کے وی او این جی سی ، دہرا دوں کی طالبہ کماری دیا کی ستائش کی۔
کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’بہت تخلیقی! تناؤ سے پاک امتحانات بہترین امتحانات ہیں۔ ہم اس ماہ کی 27 تاریخ کو #ParikshaPeCharcha2023 کے دوران اس پر اور دیگر موضوع پر مزید بات چیت کریں گے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
209
(ریلیز آئی ڈی: 1889434)
وزیٹر کاؤنٹر : 159
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam