وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مائیکروسافٹ کارپوریشن کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نادیلا سے ملاقات کی
Posted On:
05 JAN 2023 3:08PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مائیکرو سافٹ کارپوریشن کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نادیلا سے ملاقات کی اور کہا کہ ٹیکنالوجی اور اختراع میں بھارت کی جدوجہد ، تکنیک کی قیادت والی پیشرفت کے دور میں فروغ پا رہی ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛
’’ستیہ نادیلا آپ سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، ٹیکنالوجی اور اختراع میں بھارت کی جدوجہد ، تکنیک کی قیادت والی پیشرفت کے دور میں فروغ پا رہی ہیں۔ ہمارے نوجوان اُن خیالات کے حامل ہیں جن میں کرۂ ارض کو تبدیل کرنے کے تمام امکانات موجود ہیں‘‘۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
ش ح۔ اع ۔ را
U. No. 138
(Release ID: 1888898)
Visitor Counter : 119
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam