وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاراشٹر اسمبلی میں ایم ایل اے جناب  لکشمن جگتاپ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 03 JAN 2023 3:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر اسمبلی میں ایم ایل اے جناب لکشمن جگتاپ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

مہاراشٹرا اسمبلی میں ایم ایل اے جناب لکشمن جگتاپ جی کے انتقال سے دکھی ہوں۔ انہوں نے عوامی فلاح و بہبود اور پونے اور آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لیے بہت زیادہ خدمات انجام دی ہیں ۔  ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 74                          


(Release ID: 1888331) Visitor Counter : 186