وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نہرو میموریل میوزیم اور لائبریری سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی
Posted On:
02 JAN 2023 9:33PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایم ایم ایل سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی جہاں انہوں نے تحقیق اور نوجوانوں میں اسکالرشپ کی حوصلہ افزائی، اور تاریخ کو مزید دلکش بنانے پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے پی ایم سنگرہالیہ کو نوجوانوں میں زیادہ مقبول بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
میں نے این ایم ایم ایل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس کی صدارت کی۔ تحقیق کی حوصلہ افزائی، نوجوانوں میں اسکالرشپ اور تاریخ کو مزید دلکش بنانے پر زور دیا۔ نوجوانوں میں پی ایم- سنگرہالیہ کو زیادہ مقبول بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.43
(Release ID: 1888177)
Visitor Counter : 119
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam