وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی نے پشپا کمل دہل ‘پرچنڈ’کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے
Posted On:
25 DEC 2022 10:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامریڈ پرچندا کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
‘‘ کامریڈ پرچندا کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان منفرد تعلقات گہرے ثقافتی روابط اور عوام سے عوام کے گرمجوشی پر مبنی ہیں۔ میں اس دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔’’
*************
ش ح ۔ح ا ۔ رض
U. No.14376
(Release ID: 1886611)
Visitor Counter : 138
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam