وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  اٹل جی کو ’سدیو اٹل‘ اور پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 DEC 2022 7:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب اٹل بہاری واجپئی کو ’سدیو اٹل‘ اور پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’آج، اٹل جی کو ’سدیو اٹل‘ اور پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 14373

 


(ریلیز آئی ڈی: 1886587) وزیٹر کاؤنٹر : 149